اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال ڈسکہ روڈ نزد فیملی ہسپتال کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق۔ جانبحق ہونے والوں کی شناخت نوازش علی ولد محمد اکرم عمر 34 سال جبکہ دوسرے کی محمد اکرم ولد غلام قدیر عمر 52 سال سکنہ مندرانوالہ کے نام سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار 7 ملزمان کی ضمانتیں رد کردی۔ ملزمان میں پرکاش، مکیش کمار، اویس، شاکر علی، محمد اکبر، محمد نواز اور وحید رضا کی ضمانت رد کی گئی۔
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زمین کے تنازعے پر کنبہار برادری کے غلام نبی نوہڑی پر حملہ سول ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص تعلقہ سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو یو سی اسماعیل کے رہاٸشی غلام نبی نوہڑی پر کنبھار برادری کا حملہ غلام نبی نوہڑی کا گزشتہ کٸی ماہ سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ قومی عوامی تحریک کے مرکزی رہنما ایڈوکیٹ منور جتوئی کے گھر چوری کی کوشش کے خلاف میہڑ کورٹ سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک وکلاء اور سماجی تنظیموں کے رہنماؤں سمیت قومی عوامی تحریک کے مرکزی نائب صدر منور جتوئی، نوجوان شہری اتحاد ميہڑ آرگنائزر …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر ساٹھ سال کے قریب ہے لاش گل سڑ جانے کی وجہ سے شناخت نہیں ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے پانچ سالہ معصوم بچے سے اجتماعی زیادتی۔ گاؤں بودیوال میں پانچ سالہ چمن ولدیت والجی مینگھواڑ کو دو وحشی درندوں نے اپنی نفسیاتی خواہش کے لئے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے نجی اسکول کی ٹیچر کا کارنامہ دو بچوں کو اسکول میں بند کرکے تالا لگا دیا۔ میرپورخاص کے تھامس آباد کے نجی اسکول سے بچوِ کی چیخنیں رونے کی آواز پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی تو ڈی ایس پی سٹی …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) راولپنڈی سے گلگت جانے والا آئل ٹینکر نمبر سی- 2542 شتیال کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگیا، آئل ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا مظفر آباد کا رہائشی ڈرائیور عاطف موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں تہرے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پانچ سال کے بعد گرفتار۔ ایس ایس پی جاوید بلوچ نے بتایا ہے کہ ملزم حسین بلوچ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب 2014 میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل …
مزید پڑھیں