تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تہرے قتل میں ملوث ملزم 5 سال بعد گرفتار، ملزم نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ میرپورخاص کے قریب 2014 میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی جاوید بلوچ

تہرے قتل میں ملوث ملزم 5 سال بعد گرفتار، ملزم نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ میرپورخاص کے قریب 2014 میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی جاوید بلوچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں تہرے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پانچ سال کے بعد گرفتار۔ ایس ایس پی جاوید بلوچ نے بتایا ہے کہ ملزم حسین بلوچ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب 2014 میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے