Home / اہم خبریں / راولپنڈی سے گلگت جانے والا آئل ٹینکر شتیال کے مقام پر حادثے کا شکار، ڈرائیور جانبحق 2 افراد زخمی

راولپنڈی سے گلگت جانے والا آئل ٹینکر شتیال کے مقام پر حادثے کا شکار، ڈرائیور جانبحق 2 افراد زخمی

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) راولپنڈی سے گلگت جانے والا آئل ٹینکر نمبر سی- 2542 شتیال کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگیا، آئل ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا مظفر آباد کا رہائشی ڈرائیور عاطف موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے آر ایچ سی شتیال منتقل کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے