تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج

ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔
تھانہ جھڈو: ایس ایچ او جھڈو کی متعلقہ تھانے کی حدود بائی پاس نزد اصغر پیٹرول پمپ اور نزد مرچ منڈی دوران گشت کامیاب کاروائی، ملزمان بنام روشن شیخ اور دلبر شیخ گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات جھڈو تھانے میں درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔

تھانہ ٹاؤن: ایس ایچ او ٹاؤن کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد ٹنڈو آدم ناکہ کامیاب کاروائی ، اشتہاری ملزم حسین بلوچ گرفتار، ملزم کے قبضے سے پستول بمع گولیاں برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ ٹاؤن تھانے میں درج۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے