تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار 7 ملزمان کی ضمانتیں رد کردی

میرپورخاص کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار 7 ملزمان کی ضمانتیں رد کردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار 7 ملزمان کی ضمانتیں رد کردی۔ ملزمان میں پرکاش، مکیش کمار، اویس، شاکر علی، محمد اکبر، محمد نواز اور وحید رضا کی ضمانت رد کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے