تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد

میرپورخاص ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر ساٹھ سال کے قریب ہے لاش گل سڑ جانے کی وجہ سے شناخت نہیں ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے