Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے نجی اسکول کی ٹیچر کا کارنامہ دو بچوں کو اسکول میں بند کرکے تالا لگا دیا

میرپورخاص کے نجی اسکول کی ٹیچر کا کارنامہ دو بچوں کو اسکول میں بند کرکے تالا لگا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے نجی اسکول کی ٹیچر کا کارنامہ دو بچوں کو اسکول میں بند کرکے تالا لگا دیا۔ میرپورخاص کے تھامس آباد کے نجی اسکول سے بچوِ کی چیخنیں رونے کی آواز پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی تو ڈی ایس پی سٹی منظور کھوسو نے پولیس کی نفری کے ساتھ نجی اسکول کا تالا توڑ کر دو بچوں ہاشم اور عبداللہ کو باہر نکالا اور بچوں کے والدین کے ساتھ تھانے منتقل کیا۔ تاحال لیڈی ٹیچر اور انتظامیہ کے خلاف کاروائی نہی ہو سکی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے