اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کامیاب کارروائی اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار، ایس پی سٹی عتیق شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کو مقامی موٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
جام پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور رانی بازار میں واقعے دوکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی شارٹ سرکٹ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا دوران آتشزدگی ریسکیو اہلکار نے دیکھا کہ ایک گلہیری اس …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پی آئی بی پولیس اشتہاریوں و گٹکا مافیا کے خلاف سیسہ بنی دیوار بن گئی زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے ساتھ ساتھ مفرور و اشتہاریوں کا ہوا گھیرا تنگ ایس ایچ او پی آئی بی شاکر حسین نے جراٸم پیشہ و اشتہاریوں کو جیل …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور میں ٹریفک حادثہ۔ راجن پور سے ڈیرہ غازی خان جانے والی بس کو جام پور انڈس ہائی وے پر اس وقت حادثہ پیش آیا جب ڈرائیور تیز رفتاری کے سبب گاڑی پر قابو نہ پا سکا اور حادثہ پیش آگیا حادثے کی اطلاع …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال ڈسکہ روڈ نزد فیملی ہسپتال کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق۔ جانبحق ہونے والوں کی شناخت نوازش علی ولد محمد اکرم عمر 34 سال جبکہ دوسرے کی محمد اکرم ولد غلام قدیر عمر 52 سال سکنہ مندرانوالہ کے نام سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار 7 ملزمان کی ضمانتیں رد کردی۔ ملزمان میں پرکاش، مکیش کمار، اویس، شاکر علی، محمد اکبر، محمد نواز اور وحید رضا کی ضمانت رد کی گئی۔
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زمین کے تنازعے پر کنبہار برادری کے غلام نبی نوہڑی پر حملہ سول ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص تعلقہ سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو یو سی اسماعیل کے رہاٸشی غلام نبی نوہڑی پر کنبھار برادری کا حملہ غلام نبی نوہڑی کا گزشتہ کٸی ماہ سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ قومی عوامی تحریک کے مرکزی رہنما ایڈوکیٹ منور جتوئی کے گھر چوری کی کوشش کے خلاف میہڑ کورٹ سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک وکلاء اور سماجی تنظیموں کے رہنماؤں سمیت قومی عوامی تحریک کے مرکزی نائب صدر منور جتوئی، نوجوان شہری اتحاد ميہڑ آرگنائزر …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر ساٹھ سال کے قریب ہے لاش گل سڑ جانے کی وجہ سے شناخت نہیں ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے پانچ سالہ معصوم بچے سے اجتماعی زیادتی۔ گاؤں بودیوال میں پانچ سالہ چمن ولدیت والجی مینگھواڑ کو دو وحشی درندوں نے اپنی نفسیاتی خواہش کے لئے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم …
مزید پڑھیں