تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ غازی خان میں واپڈا کی نااہلی نے ایک مزدور کی جان لے لی

ڈیرہ غازی خان میں واپڈا کی نااہلی نے ایک مزدور کی جان لے لی

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) واپڈا کی نااہلی نے ایک مزدور کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان گدائی شیخ فرقان کے گھر کے نزدیک گھر زیر تعمیر ہے اس میں مزدور کام کر رہے تھے 11 ہزار کے وی کی تاریں لٹکی ہوئی تھیں۔

مزید پڑھیں: انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کا تحریک انصاف کے رہنما اور بانی رکن نعم الحق مرحوم کی دوسری برسی کے موقع خراج تحسین
https://www.nopnewstv.com/insaf-sports-and-culture

متعدد بار واپڈا والوں کو اہل علاقہ نے درخواستیں دیں۔ مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے