مارچ 8, 2020 اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان شہر میں صفائی کا ناقص نظام میونسپل کمیٹی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ شہر کے اکثر محلوں اور گلیوں میں سیوریج کا بدبودار پانی تعفن پھیلائے ہوئے ہے نمازیوں اور محلہ مکینوں کو گلیوں سے گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا روجھان کے …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, بلدیات, خیبر پختونخواں
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بٹگرام میں رہنا ہے تو کام کرنا ہوگا، ترقیاتی سکیموں میں تاخیر پر وزیر اعلی کے معاون خصوصی تاج محمد خان ترند ٹی ایم او بٹگرام پر برس پڑے، تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں ڈیڈک کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام سمیت …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, بلدیات, پشاور
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تحصیل میونسپل اتھارٹی ٹاؤن ون نے شہر کے مصروف ترین بازار، گلبہار، شیخ آباد، انم صنم چوک، عشرت سنیما چوک میں تجاویزات کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن متعدد گرفتار، سامان ضبط کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف بہت بڑے …
مزید پڑھیں فروری 20, 2020 اہم خبریں, بلدیات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سینٹری ورکرز شہر کی صفائی کے نظام کو اور بہترین کریں سینٹری ورکرز صفائی کے معاملے میں شہریوں کی شکایات دور کریں صفائی کے سلسلے میں کوئی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم کے حق پرست …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) چراغ تلے اندھیرا سنیٹری انسپکٹر کے اپنے ہی رہائشی کالونیوں پیپلز کالونی، گدارا کالونی، جعفر آباد، محمود آباد و دیگر میں سیوریج کا نظام ابتر، عملہ صفائی کی عدم تعینانی و بروقت نالیوں کی صفائی نہ ہونے سے گلیاں پانی سے بھر کر جوہڑ …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2020 اہم خبریں, بلدیات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ کے سرکلر روڈ پر گندگی کے ڈھیر کو گذشتہ 5 روز سے ٹاؤن مونسپل ایڈمنسٹریشن کا عملہ اٹھانے نہیں آیا، گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے اہل علاقہ پریشانی میں مبتلا اہل علاقہ کا وہاں سے گزرنا مشکل، اہلیان علاقہ نے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, بلدیات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم خواب خرگوش میں مبتلا، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، مختلف علاقے گندے پانی کے جوہڑ میں تبدیل، شہر میں مختلف امراض پھیلنے کا خدشہ، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نالیوں کی صفائی شروع کردی، سماجی تنظیموں کا نوٹس لینے …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, بلدیات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں سوئیپرز کی تنخواہوں میں کٹوتی پر ملازمین کا میونسپل کمیٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم میونسپل کمیٹی کے ملازمین سوئیپرز راشد، پپن اور وکرم کی سربراہی میں …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 Home, اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پورکی تحصیل جام پور شہر کے عین وسط غربی بائی پاس داجل چوک سے ملحق کھوسہ کالونی اس دور جدید میں بارش کے پانی، گندگی، کوڑا کرکٹ و سیوریج کے گندے پانی کی لپیٹ میں آچکی ہے جس سے طلباء و طالبات، نمازیوں، …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمانی لیڈر ذیشان احمد اور اراکین ڈسٹرکٹ کونسل کے …
مزید پڑھیں