Home / اہم خبریں / سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ سرکلر روڈ پر گندگی کے ڈھیر اہلیان علاقہ کا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ سرکلر روڈ پر گندگی کے ڈھیر اہلیان علاقہ کا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ کے سرکلر روڈ پر گندگی کے ڈھیر کو گذشتہ 5 روز سے ٹاؤن مونسپل ایڈمنسٹریشن کا عملہ اٹھانے نہیں آیا، گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے اہل علاقہ پریشانی میں مبتلا اہل علاقہ کا وہاں سے گزرنا مشکل، اہلیان علاقہ نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے مطالبہ ہے کہ شہر میں جہاں بھی گندگی کے ڈھیر ہو اس علاقے کو جلد از جلد صاف کروایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے