دسمبر 17, 2019 Home, اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پورکی تحصیل جام پور شہر کے عین وسط غربی بائی پاس داجل چوک سے ملحق کھوسہ کالونی اس دور جدید میں بارش کے پانی، گندگی، کوڑا کرکٹ و سیوریج کے گندے پانی کی لپیٹ میں آچکی ہے جس سے طلباء و طالبات، نمازیوں، …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمانی لیڈر ذیشان احمد اور اراکین ڈسٹرکٹ کونسل کے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, بلدیات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلعی انتظامیہ اور تاجر برادری کے تعاون سے مین بازار سے تجاوزات کے خاتمے کی مہم جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کے تاجر رہنماؤں سے مذاکرات کے نتیجے میں تاجروں نے رضا کارانہ طور پر مین بازار سے تجاوزات کے خاتمے کو …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ یونین کونسل 15 کنزالایمان مسجد والی گلی اور اس کے اطراف میں اسپیڈ بریکر اور پیج ورک کا ترقیاتی کام کیا گیا جوکہ علاقہ مکینوں کا درینہ مسئلہ حل طلب تھا۔ یہاں اسپیڈ بریکر کے نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز روڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے لئے حکومت سندھ نے ایک پیسہ تک نہیں دیا، شہر میں ترقیاتی کام کیسے ہوں گے، کراچی کے تاجر صوبے اور ملک کو جو ریونیو دے رہے ہیں اس میں …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2019 اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) میونسپل کمیٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے سینٹری ورکروں کی نااہلی کے باعث سڑکوں کے کنارے جمی مٹی شہریوں کے چہروں پر جمنے لگی، سڑکوں کے کنارے کئی کئی فٹ مٹی کے ڈھیر لگ گئے، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبہ سندھ کے موجودہ بلدیاتی نظام کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی ترامیم کے حوالے سے سندھ حکومت کی کوششوں میں تیزی آگئی ہے۔ نئے بلدیاتی نظام کے ڈرافٹ میں کراچی کی ڈسٹرکٹ کونسل کے خاتمے کی تجویز شامل …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صحت، تعلیم اور کھیل کود کی معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروبروئے کا لایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت بلدیاتی نظام میں چیئرمین، وائس چیئرمن میونسپل میرپورخاص کی مدت 31 اگست 2020 کو پوری ہوگی۔ فرید احمد خان وائس چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص انجنیئر کامران …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لوکل گورنمنٹ کے منتخب ضلعی / میونسپل / ٹاؤن و یونین کونسلز کے چیئرمن، وائس چیئرمین و ممبر حضرات کی 25 دسمبر 2019 پر مدت پوری ہوگی۔ میرپورخاص کے چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ میرپورخاص کی …
مزید پڑھیں