اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ ، وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی صدارت میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور ڈسٹرکٹ ایسٹ میں کام کرنے والی جائزہ کمیٹی کے مابین اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ چائنیز کمپنی کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان ناقص کارکردگی اور یوم سیاہ کشمیر ریلی میں عدم شرکت پر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان کے 60 ملازمین معطل کردئیے گئے۔ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان وقاص رشید نے نوٹس لیتے ہوئے ملازمین معطل کئے۔ معطل ہونے …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ویسٹ فیاض سولنگی اور چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان کے ہمراہ بلدیہ غربی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اس موقع پر میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی کورنگی اور کورنگی ایسوسی ایشن کے آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے مابین کورنگی صنعتی علاقے میں شجر کاری کے لیے باہمی تعاون کی یادداشت پر دستخط، چیئرمین ضلع کورنگی نیّر رضا نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, بلدیات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں ذیشان ندیم کی ہدایت پر بلدیہ کا عملہ شہر بھر کی صفائی میں مصروف۔ اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر بلدیہ کو ہدایت کی کہ شہر میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے جس پر کوئی بھی …
مزید پڑھیں اکتوبر 7, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے ارکان کونسل کے ہمراہ اپنے دفتر میں منعقدہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حق پرست بلدیاتی قیادت کا روز اوّل سے یہ مشن و مقصد ہے کہ دستیاب وسائل …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سگ گذیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد میونسپل کمیٹی میرپورخاص کی جانب سے کتا مار مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ گزشتہ تین روز میں درجنوں کتے مار دئیے گئے۔ سندھ کے مختلف اضلاع کی طرح میرپورخاص میں بھی سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, بلدیات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں شہر میں بلدیہ نے کچرا پوائنٹ بنا لیے جس میں چمرنگ بستی، دھوبی گھاٹ، سبز منڈی، کچی آبادی، مہر آباد اور جناح ٹاؤن کچرے کے پوائنٹ موجود ہیں اور شہر میں گٹر بند ہونے کی وجہ سے اسی طرح کوٹھی نند سنگھ، …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے جمعرات کو کراچی نیشنل اسٹیٹڈیم کا دورہ کر کے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کاجائزہ لیا۔ انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کی …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2019 اہم خبریں, بلدیات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محرم الحرام میں ادارہ فراہمی و نکاسی آب کی کار کردگی پر سوالیہ نشان اٹھ گئے۔ وزیر بلدیات بھی بے بس، 08 اور 09 محرم کے بعد عاشورہ کے روز بھی شہر کے بیشتر علاقوں میں سیوریج کا پانی سڑکوں پر بہتا رہا واٹر بورڈ کے …
مزید پڑھیں