تازہ ترین
Home / بلدیات (page 14)

بلدیات

پاکستان پيپلز پارٹی کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوشش رنگ لے آئی مسلم لیگ فنکشنل کی جیتی ہوئی سیٹ پر اپنا امیدوار کامیاب کروا دیا

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پيپلز پارٹی کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوشش رنگ لے آئی مسلم لیگ فنکشنل کی جیتی ہوئی سیٹ پر اپنا امیدوار کامیاب کروا دیا- سید ذوالفقار علی شاہ نے اپنے حلقے کی یونین کونسل کھیراؤ کی وائس چیئرمن کی خالی …

مزید پڑھیں

بلدیہ عظمی کراچی میں عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑانا معمول بن گیا، عدالتی احکامات کے برخلاف ملازمین معططلی کا شکار

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) عدالتی احکامات کے برخلاف ملازمین معططلی کا شکار- سرکاری ملازم کو زبردستی، کسی سیاسی دباؤ یا پھر انکوائری کی صورت میں بھی زیادہ مدت کے لئے معططل یا او ایس ڈی نہیں رکھا جاسکتا، انکوائری جلد مکمل کرنے کا حکم – بلدیہ عظمی کراچی میں عدالتی …

مزید پڑھیں

تمام یونین کونسلوں میں جاری سہولیات کی فراہمی کے عمل کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے- چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) تمام یونین کونسلوں میں جاری سہولیات کی فراہمی کے عمل کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے اراکین کونسل اور علاقہ معززین کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی میہڑ کے چیئرمین کا مسلسل ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ملازمین کو شوکاز نوٹس

دادو/ میہڑ ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی ) میونسپل کمیٹی مہیڑ کے چیئرمین ریاض مہیسر اور سی ایم او میہڑ آغا سمیر درانی نےڈیوٹی نہ کرنے والےملازموں کو شوکاز نوٹیس جاری کردیے اور 24 گھنٹوں کےاندر ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ- تفصیلات کےمطابق میونسپل کمیٹی …

مزید پڑھیں