Home / بلدیات (page 6)

بلدیات

چترال اور دروش کے مختلف بازاروں میں تحصیل میونسپل آفیسر مصبا ح الدین نے لوگوں میں مفت ماسک، دستانے اور سینٹائزر تقسیم کئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی تحصیل میونسپل انتظامیہ کے اہلکار ممکنہ کورونا وائریس کی خطرات کم کرنے کیلئے دن رات کوشش کررہے ہیں۔ ٹی ایم اے کا عملہ صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ چترال کے مختلف عوامی مقامات، قرنطینہ مراکز میں جراثیم کش سپرے کے ساتھ ساتھ لوگوں …

مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا کو مساجد میں جراثیم کش سپرے کرانے کی ہدایت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش نے کوروانا وائرس سے بچاﺅ کیلئے محکمہ بلدیات کو مساجد میں جراثیم کش سپرے کرانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے ویلج کونسل سیکرٹریز کو ہدایات جاری کی کہ اپنے علاقے میں مساجد سے قالین ہٹائیں …

مزید پڑھیں

بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو اینٹی کورونا، کلورین اور ڈینگی وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغازکردیا گیا۔ چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کواینٹی کورونا،کلورین اور ڈئینگی وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغازکردیا گیا چیئرمین نے اسپرے مہم کیلئے تشکیل دی جانے والی ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد خان کی ہدایت پر بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغاز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان کی ہدایت پر بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغاز، میونسپل کمشنر اشفاق احمد ملاح نے اسپرے مہم کیلئے تشکیل دی جانے والی ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

آزمائش کی اس گھڑی میں دعا کے ساتھ ہمیں کرونا جیسے موذی مرض سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں دعا کے ساتھ ہمیں کرونا جیسے موذی مرض سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اشد ضرورت ہے اور ایسی صورتحال میں علماء کرام پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی …

مزید پڑھیں

عوام کو کورونا وائرس سے بچاوَ اور انسانی زندگیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو کورونا وائرس سے بچاوَ اور انسانی زندگیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس کیلئے اورنگی، بلدیہ، سائٹ، کیماڑی اور سرجانی میں …

مزید پڑھیں

انمول زندگی اولڈ ایج ہوم بھر پور انداز میں انسانیت کی خدمت کر رہا ہے۔ چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی محمد ریحان ہاشمی کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین میڈیکل کمیٹی بلدیہ وسطی سہیل احمد، یونین کمیٹی نمبر 23 کے چیئرمین شہزور، چیئرمین یوتھ افیئرز کمیٹی سید عمار عباس نے ڈاکٹرز کی ٹیم کے ہمراہ انمول اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا اور …

مزید پڑھیں

کسی بھی ملک کے کھلاڑی اسکے سفیر ہوتے ہیں جو بیرون ملک اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ملک کی شناخت کو اجاگر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا کہ کسی بھی ملک کے کھلاڑی اسکے سفیر ہوتے ہیں جو بیرون ملک اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ملک کی شناخت کو اجاگر کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے بلدیہ وسطی کے مرکزی آفس …

مزید پڑھیں

بلدیہ غربی کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے عنقریب عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات میسر آجائیں گی۔ چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں جاری ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے عنقریب عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات میسر آجائیں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پارلیمانی لیڈر ذیشان احمد خان اور اراکین ڈسٹرکٹ کونسل …

مزید پڑھیں

بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے سہولیات کی فراہمی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے۔ چیئرمین بلدیہ غربی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے سہولیات کی فراہمی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار …

مزید پڑھیں