Home / اسلام آباد (page 3)

اسلام آباد

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد، (ویب نیوز) وفاقی وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر …

مزید پڑھیں

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد (رپورٹ , ذیشان حسین) اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026 کوالیفائرز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی انڈر 23 ٹیم کا تربیتی کیمپ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی نگرانی میں یہ کیمپ چند روز مزید جاری رہے گا۔ …

مزید پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (SPRA) کے 40 رکنی وفد نے آج پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کے مختلف حصوں بشمول سینیٹ ہال، سینیٹ میوزیم، گلیِ دستور اور میڈیا لابی کا تفصیلی معائنہ کیا۔ میڈیا لابی آمد پر ڈائریکٹر جنرل …

مزید پڑھیں

اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس، یوتھ اور نیشنل گیمز میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد، (ویب/ اسپورٹس ڈیسک) اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر بیگم عشرت اشرف کی صدارت میں ہوا، جس میں نیشنل یوتھ گیمز اور کراچی میں ہونے والے نیشنل گیمز میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری جنرل رضوان الحق رازی اور …

مزید پڑھیں

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے : حفیظ اللہ طارق

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر نائب صدر حفیظ اللہ طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے جبکہ …

مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2025 سے درآمدی کسٹم ڈیوٹی میں اہم تبدیلیاں نافذ کر دی

اسلامآباد، (نوپ نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2025 سے متفرق اشیاء سمیت 479 اشیاء پر درآمدی کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ ختم کر دی ہے۔ ایف بی آر نے کسٹم کے کلیکٹرز کو جاری ہدایات میں کہا ہے کہ چھوٹ کے اخراجات کو کم کرنے …

مزید پڑھیں

صدرِ مملکت اصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے نے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے صدرِ مملکت نے پاکستان اور آسٹریا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں سفیر …

مزید پڑھیں

افسوس! تم استاد ہو ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

میں اس دور کے معیارِ تعلیم سے خوف زدہ ہوں ، اب مجھے ایک مزدور اور ایک استاد میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ میں جب چھوٹی تھی تو میرے والدین کہتے تھے استاد بڑے ادب و احترام کے حامل ہوتے ہیں، ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات …

مزید پڑھیں

صدر اتفاق سویٹ مارکیٹ چوہدری فرقان منیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔

اکبری منڈی تاجروں کو بڑا ریلیف، وزیرِاعظم کی دکانوں کے بدلے دکانیں دینے کی یقین دہانی لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق والڈ سٹی، سرکلر روڈ اور اکبری منڈی کے تاجروں کو نہر پروگرام کے تحت ممکنہ نقصانات سے تحفظ کے لیے حکومت کی …

مزید پڑھیں

عوام دشمن بجٹ 2025/26 ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے نے بجٹ 2025 26 پیش کیا ہے سب سے پہلے ان وزیر خزانہ کا تعارف کروا دیا جائے تاکہ قارئین کو علم ھو کہ ان وزیر خزانہ کا نواز شریف فیملی سے کتنا گہرا تعلق ھے۔ اور دیکھنے میں تو الگ الگ فیملی لگتی …

مزید پڑھیں