تازہ ترین
Home / اسلام آباد (page 2)

اسلام آباد

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس میں تمام ریاستی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دہشت گردی کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ، بشام دہشت گردی واقعہ کی مشترکہ تحقیقات کی جائیں، شہباز شریف

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہریوں پر دہشت گرد حملے کے بعد ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تمام ریاستی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دہشت گردی کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرنے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اور برآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اوربرآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا۔ منگل کو یہاں کلیدی ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمدکنندگان کیلئے ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے یہ ایوارڈ دیئے۔ایوارڈ حاصل …

مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا چینی سفارتخانہ کا دورہ ، چین کے پاکستان میں سفیر سے بشام میں دہشت گرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، حکومت بشام واقعہ کی اعلیٰ سطح اور جلد تحقیقات …

مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کو وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش کردی

اسلام آباد، (نوپ ننیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی محتسب کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے محتسب تک رسائی کو بڑھانے کے لئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی خدمات سے مستفید ہوسکیں۔ایوانِ صدرکے پریس ونگ کے مطابق صدر …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے فلسطین کے سفیر احمد جواد اے ربیع نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے فلسطین کے سفیر کا شکریہ ادا کیا …

مزید پڑھیں

سرحد پارسے دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا،حکومتی اخراجات کم ،ایف بی آر کو ڈیجیٹائز،بجلی و گیس کی چوری کامکمل خاتمہ کریں گے،وفاق اور صوبوں کو مل کر چیلنجوں سے نمٹنا ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد، (نوپ نیوز ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملکی سرحدوں کو دہشت گردی کے خلاف ریڈلائن قرار دیتےہوئے کہا کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو مزید برداشت نہیں کیاجائےگا،ہمسایہ ملک کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے،ہمسایہ ممالک ہمار ےساتھ مل کر بیٹھیں …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی سے ملاقات

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ …

مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم

اسلام آباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مابین ملاقات احسن شروعات ہیں، یہی وقت ہے کہ ہم پاکستان کو درپیش اختلافات دور …

مزید پڑھیں

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے ان سے حلف لیا حلف برداری کی پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی وزیراعظم شہباز شریف ، سبکدوش ہونے والے صدر مملکت ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل سا حر شمشاد مرزا کی “چیلنجز ان ملٹری میڈیسنز” کے موضوع پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سیمینار میں شرکت

راولپنڈی، (نوپ نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل سا حر شمشاد مرزا نے پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے “چیلنجز ان ملٹری میڈیسنز” کے موضوع پر شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے رکن ممالک سیمینار کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی آئی ایس پی آر …

مزید پڑھیں