Home / اسلام آباد (page 56)

اسلام آباد

پی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم یکم دسمبر سے فعال کرنے کا اعلان کر دیا ہے. 31 دسمبر 2018ء کے بعد اسمگل شدہ موبائل فونز بند کر دیئے جائیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک میں جعلی موبائل فونز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کا نظام یکم دسمبر 2018ء سے باقاعدہ فعال ہورہا ہے۔ پی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم یکم دسمبر سے فعال کرنے …

مزید پڑھیں

شاہد مسعود کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے صحافی سے موبائل چھیننے اور دھمکیوں کے معاملے پر ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت …

مزید پڑھیں

پاکستان نے کرتارپور راہداری کی سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی حکام کو دعوت نامے بھیج دیئے- 28 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے کرتارپور راہداری کی سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی حکام کو دعوت نامے بھیج دیئے، 28 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج، بھارتی پنجاب …

مزید پڑھیں

گوروں کو خوش رکھنے کی روایتی سوچ کو بدلنا ہوگا- شہریار آفریدی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اور ہمیں گوروں کو خوش رکھنے کی روایتی سوچ کو بدلنا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ ماضی میں قومی …

مزید پڑھیں

جے آئی ٹی مسترد، طاہر داوڑ کے بھائی کا عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

پشاور / اسلام آباد (بیورو رپورٹ) افغانستان میں قتل ہونے والے ایس پی طاہر خان داوڑ کے بھائی نے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کے لیے قائم 7 رکنی جے آئی ٹی کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھائی احمدالدین داوڑ نے کہا کہ وہ پاکستان میں بننے …

مزید پڑھیں

خوش خبری حکومت کے بڑے اعلانات، خبر کو کلک کریں

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوا، جس کے دوران 8 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نئے نغمہ کا ٹیزر اور پرومو جاری کر دیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نئے نغمہ کا ٹیزر اور پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ”عشق وطن سے“ میں وطن سے والہانہ عشق اور محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔ وطن کی سرحدوں …

مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ائیر پورٹ سے متعلق شکایات برداشت نہیں کی جائیں گی- وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزارت داخلہ میں تعارفی اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے وزیر مملکت کو وزارت داخلہ کے انتظامی امور سے متعلق بریفنگ دی. وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی مفاد پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اقرباء پروری کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں

اسلام آباد (نوپ نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ اصلااحات میں بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں، پلاننگ حکام کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں کی سیکورٹی کیلئے پاکستان …

مزید پڑھیں

امریکی فنڈز کی بندش سے معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا- وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکی فنڈز کی بندش سے معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ملنے والی رقم …

مزید پڑھیں