Home / اسلام آباد / خلیجی ممالک میں قید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہزار 738 ہے، سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3 ہزار 184 پاکستانی قید ہیں۔ وزارت خارجہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب

خلیجی ممالک میں قید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہزار 738 ہے، سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3 ہزار 184 پاکستانی قید ہیں۔ وزارت خارجہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ‏خلیجی ممالک میں قید پاکستانیوں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش۔ وزارت خارجہ نے تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا جس کے مطابق خلیجی ممالک میں اس وقت 6 ہزار 738 پاکستانی قید ہیں۔ ‏سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3 ہزار 184 پاکستانی قید ہیں۔ ‏متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں 2 ہزار 765 پاکستانی قید ہیں۔ ‏کویت میں 99،عمان میں 476، قطر 96 اور بحرین میں 118 پاکستانی قید ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے