Home / اسلام آباد / وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔ پمز حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے، خاتون کو ونٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کی عمر تیس سال ہے، خاتون کو نجی ہسپتال سے پمز لایا گیا۔ پمز ہسپتال کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کورونا کا یہ پہلا کیس ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے