Home / اسلام آباد / وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع

وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 1 سے 10 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکمشت 6000 تک اضافہ کرنے ساتھ یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ جبکہ گریڈ 11 سے 15 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 8000 تک اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ گریڈ 16 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اضافے کی سفارشات تمام صوبائی حکومتوں کو ارسال کر دی گئی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے