Home / اسلام آباد / حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور فنکشنل مسلم لیگ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی اور دیگر بھی موجود تھے ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی اور سندھ کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا یہ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے