تازہ ترین
Home / ہزارہ

ہزارہ

اقتدار میں آکر چترال کا نقشہ بدل ڈالیں گے۔ ماضی میں چترال کے عوام کو محتلف بہانوں سے دھوکہ دیکر ان سے ووٹ لیا گیا۔ سینیٹر محمد طلحہ محمود

چترال، (گل حماد فاروقی) حکمرانوں اور منتحب نمایندوں کی غفلت کی وجہ سے چترال کے لوگ آج بھی پتھر کے زمانے کے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہاں کی سڑکیں انسانوں کی سفر کے قابل نہیں ہے لوگ بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ اگر مجھے موقع مل گیا تو چترال …

مزید پڑھیں

ڈاکٹرز دیہاتی علاقوں میں خدمات سرانجام دینے کو ترجیح دیں تاکہ خدمت کے ساتھ ساتھ دعائیں بھی سمیٹ سکیں۔ میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ ریجن

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے پروگرام ”وائٹ کوٹ سرمنی“ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دیگر اہم شرکاء میں ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے چیف ایگزیٹو ڈاکٹر غضنفر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد …

مزید پڑھیں

اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں، دینی مدارس سے مسلمانوں کا تشخص اور اسلامی شعور زندہ ہے۔ مولانا انوار الحق

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے چانسلر مولانا انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے 22 کروڑ غیورعوام کسی بھی صورت میں اس سرزمین پاک کو امریکہ اور مغرب کے ایما پر لبرل …

مزید پڑھیں

کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے نوجوان غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رہ سکتے ہیں۔ میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ ریجن

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ضلع ہری پور پیس اسکول اینڈ کالج میں منعقدہ مسٹر باڈی بلڈنگ چیمپین شب 2022 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دیگر اہم شرکاء میں اکبر ایوب، یوسف ایوب، ڈی پی او ہری پور لیفٹیننٹ …

مزید پڑھیں

مانسہرہ بالا کوٹ روڈ کوٹکے پل کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار میں تصادم، خاتون سمیت چار افراد زخمی

مانسہرہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) مانسہرہ بالاکوٹ روڈ کوٹکے پل کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں: محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا صوبے کے 4 مختلف مقامات مانسہرہ، چترال، سوات اور ایبٹ آباد میں انٹیگریٹڈ ٹوور ازم زونز کے قیام کے لئے عملی اقدامات

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم اور امور نوجوانان کے اسمبلی کانفرنس ہال پشاور میں اجلاس کا انعقاد، محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم، عجائب گھر اور امور نوجوانان خیبرپختونخوا صوبے کے 4 مختلف مقامات مانسہرہ، چترال، سوات اور …

مزید پڑھیں

تمام ادارے اور علاقہ معززین ناران میں سیاحت کی ترقی کے لئے ملکر کوشش کریں گے۔ کمشنر ہزارہ

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت ناران کے معززین و کے ڈی اے کے زمہ داران کا اہم اجلاس تمام شکوے دور آئندہ کے لئیے سیاحت کی ترقی کے لئیے ملکر چلنے کا عزم گزشتہ روز ایک اہم اجلاس کمشنر ہزارہ کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس …

مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی تورغر کے ہر ویلج کونسل سے اپنا مظبوط امیدوار سامنے لائیں گے۔ تحصیل صدر سخی محمد

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) عوامی نیشنل پارٹی تورغر کے ہر ویلج کونسل سے اپنا مظبوط امیدوار سامنے لائیں گے، ضلعی صدر ذاہد خان کارکنان آج سے بلدایات کی تیاریاں شروع کرکے عوام کو باچاخان کا پیغام پہنچائے تحصیل صدر سخی محمد عزیز الرحمان کی عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت سے …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر تورغر نے ہائیر سیکنڈری اسکول جدبا میں سیکنڈ شفٹ کا افتتاح کر دیا

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) صوبائی حکومت کی طرف دور دراز علاقوں میں طلباء کی مشکلات کے پیش نظر سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر تورغر نے ضلعی ہیڈ کوارٹر جدبا میں سیکنڈ شفٹ کا افتتاح کیا۔ اسکول کے طلباء اور …

مزید پڑھیں

پی ایچ سی، ایس آر آئی، جے آئی سی اے پروجیکٹ” کے وفد کا ضلع تورغر کا مختصر دورہ۔ ڈی ایچ او تورغر نے وفد کو بریفنگ دی

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پی ایچ سی، ایس آر آئی، جے آئی سی اے پروجیکٹ” کے وفد کا ضلع تورغر کا مختصر دورہ۔ وفد میں مسٹر تاکاہاروکیدا چیف ایڈوائزر، مس ناؤ سیٹو ہیلتھ پلاننگ، ماہر ڈاکٹر عدنان اور خرم پروجیکٹ افسران شامل تھے۔ ڈی ایچ او تورغر نے وفد کو …

مزید پڑھیں