تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 24)

ہزارہ

مانسہرہ پولیس نے ماہ ستمبر 2019 کے دوران منشیات ایکٹ کے تحت 139 مقدمات، اسلحہ آرڈیننس کے تحت 65 مقدمات رجسٹرڈ کیے، مختلف مقدمات میں مطلوب 35 مفرور مجرمان بھی گرفتار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی زیر قیادت مانسہرہ پولیس نے ماہ ستمبر 2019 کے دوران منشیات ایکٹ کے تحت 139 مقدمات اور اسلحہ آرڈیننس کے تحت 65 مقدمات رجسٹرڈ کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف مقدمات میں مطلوب 35 مفرور مجرمان کو بھی گرفتار …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں موٹرسائیکل کی تیز رفتاری کے باعث ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) موٹرسائیکل کی تیز رفتاری کے باعث ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ ایبٹ آباد کے علاقے جھگیاں کا رہائشی شمالی خان تیز رفتار موٹر سائیکل پر موڑ کاٹتے ہوئے گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا جہاں …

مزید پڑھیں

تورغر ڈپٹی کمشنر کے واضح احکامات کے باوجود ڈی ایچ او اور ٹی ایچ اوز ڈینگی وائرس کے روک تھام کیلئے کوئی فوگ سپرے نہ کرسکے

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر ، ڈپٹی کمشنر کے واضح احکامات کے باوجود ڈی ایچ او اور ٹی ایچ اوز ڈینگی وائرس کے روک تھام کیلئے کوئی فوگ سپرے نہ کرسکے تورغر میں ڈینگی وائرس سے کئی افراد متاثر ہوکر دیگر اضلاع میں زیر علاج ہیں محکمہ صحت نے ہنگامی …

مزید پڑھیں

تورغر کشتی حادثے کو تین ماہ گزر گئے مگر متاثرہ خاندانوں کو امدادی چیک ابھی تک نہیں مل سکے، وزیر اعلیٰ محمود خان نے حادثے میں شہید اور زخمیوں کیلئے امدادی رقم کا اعلان کیا تھا جو ابھی تک کسی غم زدہ خاندان کو نہیں مل سکے

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 3 جولائی 2019 کو تورغر سے ہری پور جانے والی کشتی تربیلا ڈیم کی لہروں کا شکار ہوئی تھی جس میں ضلع تورغر ضلع شانگلہ اور ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کی قیمتی جانیں ضائع ہوئی تھیں غم زدہ خاندانوں نے …

مزید پڑھیں

دوست کے ہاتھوں دوست قتل، ہری پور میں بیوی نے سابقہ شوہر کے ساتھ ملکر اپنے شوہر کو قتل کردیا

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) دوست کے ہاتھوں دوست قتل، بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ملکر تھانہ بگنوتر کی حدود گلیات کے علاقے باغ سیریاں کے رہائشی نوجوان ڈاکٹر ارشد عباسی کو ہری پور ملکیار میں قتل کر دیا۔ ہری پور تھانہ سٹی کی حدود ملکیار میں ایک شخص …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کی سربراہی میں ضلع بٹگرام میں ہزارہ ریجن کے ایس پیز انویسٹیگیشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں تمام اضلاع کے ایس پیز انویسٹیگیشن کی شرکت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ محمد علی خان بابا خیل کی سربراہی میں ضلع بٹگرام میں ہزارہ ریجن کے ایس پیز انویسٹیگیشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں تمام اضلاع کے ایس پیز انویسٹیگیشن نے شرکت کی۔ کانفرنس میں تفتیش کی پراگرس اور تفتیش میں درپیش …

مزید پڑھیں

مانسہرہ کی تحصیل دربند میں بھی ڈینگی وائرس کی وباء پھیلنے لگی، اب تک 27 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ کی تحصیل دربند میں بھی ڈینگی وائرس کی وباء پھیلنے لگی، اب تک 27 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے دربند ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مکمل ہڑتال کی وجہ سے مریض پرائیویٹ لیبارٹریز میں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہیں مانسہرہ دربند تحصیل میں …

مزید پڑھیں

مانسہرہ اوگی کی حدود گاؤں بیلیاں میں منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ نے پانچویں کلاس کے طالبعلم کی جان لے لی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ، تھانہ اوگی کی حدود گاؤں بیلیاں میں منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہو گیا جانبحق ہونے والا بچہ توصیف پانچویں کلاس کا طالبعلم تھا۔

مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبر پختونخواہ کا سی پیک منصوبے کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

مانسہرہ (رپورٹ: اصغر خان) آئی جی پی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر محمد نعیم خان کا سی پیک منصوبے کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان نے آج پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت قراقرم ہائی و ے فیز2 …

مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن

مانسہرہ (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر ضلع مانسہرہ میں سنگین مقدمات سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب اشتہاری مفرور ملزمان، منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مانسہرہ پولیس کی بلاتفریق کاروائیاں جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لساں …

مزید پڑھیں