تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 20)

ہزارہ

پولیس لائن پٹن میں لوئر کوہستان کے تمام محکمہ جات کے چوکیداران، نائب قاصد، فارسٹ گارڈز، ویلج سیکرٹریز طلب

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی ہدایت پر پولیس لائن پٹن میں لوئر کوہستان کے تمام محکمہ جات کے چوکیداران، نائب قاصد، فارسٹ گارڈز، ویلج سیکرٹریز طلب کیے گئے جن کی حاضری لی گئی۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد ریاض خان …

مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کو گورنمنٹ کالج لساں نواب کا خراج تحسین

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کو گورنمنٹ کالج لساں نواب کا خراج تحسین کالج ہذا کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کو گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا کی طرف سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں اپنے فرائض کی بجا آوری کے دوران بہترین پروفیسر کے اعزاز …

مزید پڑھیں

ہری پور پولیس کا گزشتہ دو دنوں کے دوران سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔ ہوائی فائرنگ کرنے والے 9 اشخاص بھی گرفتار

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر ضلع بھر کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف موئثر کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ ان کاروائیوں کے دوران 8 منشیات فروشوں کے قبضہ سے …

مزید پڑھیں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہم سب کے ایمان کا حصہ ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں سیکورٹی کے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گئے۔ ڈی پی او ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اہلسنت رابطہ کونسل ہری پور کے زیر اہتمام جامعہ عثمانیہ تلوکر میں ماہ ربیع الاول کے دوران عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوسوں کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد۔ ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں رات گئے اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنے والے جرائم پیشہ عناصر گرفتار، اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم برآمد مقدمہ درج

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں رات گئے غازی کوٹ کھیتاں دا گلا کے پاس دو گاڑیوں کو روک کر اسلحہ کی نوک پر رقم مبلغ 16000 چھیننے والے ملزمان 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار۔ تفصیلات کےمطابق نوید ولد شمریز سکنہ ایبٹ آباد اور نزاکت نے تھانہ صدر میں رپورٹ …

مزید پڑھیں

لوئر کوہستان میں بھی کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لوئر کوہستان میں کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا، ملک بھر کی طرح ضلع لوئر کوہستان پٹن میں زیر قیادت جعمیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا کریم داد کی سربراہی میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی، ریلی میں …

مزید پڑھیں

کوہستان اپر کے مرکزی شہر کمیلہ میں جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

اپر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کوہستان اپر کے مرکزی شہر کمیلہ میں جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی جس میں تمام پارٹیز کے رہنماؤں سمیت کارکنان اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کوز کمیلہ سے روانہ ہوئی اور چائنہ پُل …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد تیز رفتار ٹیوٹا گاڑی نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل ڈالا، سابق ناظم کا جواں سالہ بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد تھانہ میرپور کی حدود کالا پل کے قریب تیز رفتار ٹیوٹا گاڑی نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل ڈالا، سابق ناظم بانڈہ قاضی حاجی ارشد اعوان کا جواں سالہ بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق کالا …

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت اسلام آباد سے گرفتار کرلیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار، تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو ایسے وقت میں گرفتار کیا گیا جب …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد، حویلیاں میں جعمیت علماۓ اسلام، مسلم لیگ ن اور کشمیر کمیٹی حویلیاں کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد، حویلیاں میں جعمیت علماۓ اسلام، مسلم لیگ ن اور کشمیر کمیٹی حویلیاں کے زیراہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اور چیئرمین آل پارٹیز رابطہ کمیٹی سردار …

مزید پڑھیں