تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 2)

ہزارہ

پی ایچ سی، ایس آر آئی، جے آئی سی اے پروجیکٹ” کے وفد کا ضلع تورغر کا مختصر دورہ۔ ڈی ایچ او تورغر نے وفد کو بریفنگ دی

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پی ایچ سی، ایس آر آئی، جے آئی سی اے پروجیکٹ” کے وفد کا ضلع تورغر کا مختصر دورہ۔ وفد میں مسٹر تاکاہاروکیدا چیف ایڈوائزر، مس ناؤ سیٹو ہیلتھ پلاننگ، ماہر ڈاکٹر عدنان اور خرم پروجیکٹ افسران شامل تھے۔ ڈی ایچ او تورغر نے وفد کو …

مزید پڑھیں

سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ …

مزید پڑھیں

تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کا گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول پھلڑہ میں مین روڈ سے اسکول تک لنک روڈ اور والی بال گراؤنڈ کی تعمیر

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول پھلڑہ میں بھاری مشینری سے مین روڈ سے اسکول تک لنک روڈ نکالا گیا اور والی بال گراؤنڈ بھی بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکول انتظامیہ کی طرف سے تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کو …

مزید پڑھیں

ضلع اپر کوہستان ٹی ایم اے کی عمارت میں آتشزدگی سے سارا ریکارڈ جلنے کے بعد سوالات اٹھنے لگے

اپر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اتوار کی رات ضلع اپر کوہستان میں ٹی ایم اے کے دفتر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے ساری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم، پولیس اور مقامی افراد موقع …

مزید پڑھیں

تورغر دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ جب تک پل نہیں بن جاتا تب تک مختلف مقامات پر چیئر لفٹ لگائی جائیں۔ اہلیان تورغر

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی دریا کے کنارے کیچڑ بن جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے دریا کی دوسری طرف بسنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس موسم میں دریا کی دوسری طرف رہنے والے …

مزید پڑھیں

تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تناول کے 30 سے زائد سرکاری پرائمری سکولوں کے 500 مستحق بچوں اور بچیوں کو گرم سویٹر تحفے میں دیے گئے

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تناول کے مختلف سرکاری پرائمری سکولوں میں مستحق بچوں کو گرم سویٹرز کے تحفے دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تناول کے 30 سے زائد سرکاری پرائمری …

مزید پڑھیں

فرینڈز کرکٹ کلب مدینہ منورہ کی جانب سے تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کو 60 سے زائد سویٹرز کا عطیہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) فرینڈز کرکٹ کلب مدینہ منورہ کی جانب سے تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کو 60 سے زائد سویٹرز کا عطیہ دیا گیا۔ ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران نے گورنمنٹ پرائمری اسکولوں کے یتیم اور مستحق بچوں اور بچیوں میں گرم سویٹرز تقسیم کردیے۔ فرینڈز کرکٹ کلب ٹیم …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی مانسہرہ کی پی کے 31 اور 32 کی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے عہدیداران نے حلف اٹھا لیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان پیپلز پارٹی مانسہرہ کی پی کے 31 اور 32 کی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے عہدیداران نے حلف اٹھا لیا۔ ڈویژنل صدر ملک وحید اور صدر ضلع مانسہرہ ملک فاروق نے عہدیداران سے حف لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی مانسہرہ کی پی …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں پراپرٹی کے نام پر نوسربازی کے زریعے عوام سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز گرفتار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع مانسہرہ میں پراپرٹی کے نام پر نوسربازی کے زریعے عوام سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز کہنیاں خاکی کا رہائشی محمد ظہور ولد عمر خطاب گرفتار، تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔ ملزم دھوکہ اور فراڈ کرکے پراپرٹی کے کاروبار کے نام پر سادہ لوح عوام …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں کم مالیت کے اسٹام پیپر بدستور ناپید عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کم مالیت کے اسٹام پیپر بدستور ناپید عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے ضلع بھر میں ایک سو روپے والے اسٹام پیپر نہیں مل رہے۔ اور جن اسٹام فروشوں کے پاس ہیں بھی تو من …

مزید پڑھیں