تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 4)

ہزارہ

یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ایس ڈی پی او سرکل لوئر کوہستان کی شہید کانسٹیبل ہدایت الرحمان کی قبر پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان ذوالفقار خان جدون کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سرکل مطلوب خان نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہید کانسٹیبل ہدایت الرحمان کے آبائی گاؤں ڈھوڈیال ضلع مانسہرہ میں ان کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی …

مزید پڑھیں

اگر احتیاط نہ کی گئی تو کورونا اپنی انتہا کو پہنچ جائے گا جسے پھر قابو کرنا مشکل ہو جائے گا۔ میڈیکل ڈائریکٹر ایوب ٹیچنگ ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزز کی وجہ سے میڈیکل ڈائریکٹر کی سربراہی میں ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی۔ ہسپتال میں مریضوں کیلئے بیڈ کم پڑگئے ہیں اگر احتیاط نہ کی گئی تو کورونا اپنی انتہا کو پہنچ جائے گا جسے پھر …

مزید پڑھیں

محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے تمام علماء کرام کو مانسہرہ پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرنا ہوگا۔ ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر (پی ایس پی) کے زیر اہتمام ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ضلع مانسہرہ کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ایس پی مانسہرہ جمیل اختر اور ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری، 13 افراد شدید زخمی

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ایبٹ آباد کے تھانہ بگنوتر کی حدود یونین کونسل باغ دگھن کی حدود میں سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 افراد شدید زخمی ہو گئے، عمیر ولد محمد افسر کی سوزوکی سڑک …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے شدت اختیار کرلی، ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 7 متاثرہ مریض جان کی بازی ہار گئے

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے شدت اختیار کرلی، ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 7 متاثرہ مریض جان کی بازی ہار گئے، ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ داخل مریضوں کی تعداد 98 ہوگئی ہے، …

مزید پڑھیں

یوم غازیان پولیس پر غازیوں کو یاد کرنا اور ان کی بہادری کے بارے میں بات کرنا خوش آئند ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کی خصوصی ہدایت پر یکم اگست 2021 کو یومِ غازیانِ پولیس کے حوالے ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن …

مزید پڑھیں

لوئر کوہستان میں وفاقی حکومت کی طرف سے مون سون شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز کر دیا گیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) یکم اگست کو لوئر کوہستان میں وفاقی حکومت کی طرف سے مون سون شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز کر دیا گیا۔ لوئر کوہستان میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پلانٹیشن ڈے ”یکم اگست 2021 کو پٹن میں صاف اور سرسبز پاکستان شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز …

مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ماہ جولائی کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ مانسہرہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حفیظ الرحمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ماہ جولائی کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ مانسہرہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حفیظ الرحمان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122 مانسہرہ نے جولائی کے مہینے میں 180 ایمرجنسیز میں خدمات سر انجام دیں۔ جولائی کے …

مزید پڑھیں

شہید ہیڈ کانسٹیبل بنیامین کی نماز جنازہ مانسہرہ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں ڈی آئی جی ہزارہ و دیگر پولیس افسران و جوانوں کی شرکت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) شہید ہیڈ کانسٹیبل بنیامین کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں خواجگان مانسہرہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ آصف بہادر اور دیگر پولیس افسران، جوانوں اور کثیر تعداد میں سول …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کی زیر صدارت محرم الحرام و ترقیاتی منصوبوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز کی زیر صدارت محرم الحرام، سی پیک اور غیر ملکی ورکروں کی سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ریجنل کانفرنس ہال ایبٹ آباد میں اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا …

مزید پڑھیں