Home / کھیل (page 34)

کھیل

انوشہ انجینئر نے اسپورٹس جرنلزم میں عالمی اعزاز حاصل کرلیا، کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی کم عمر اسپورٹس جرنلسٹ نے اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی مقابلے میں ینگ اسپورٹس جرنلسٹس کی رائٹنگ کیٹگری میں بہترین مضمون لکھنے کا AIPS ایوارڈ جیت لیا ہے۔

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک انگریزی روزنامہ سے وابستہ انوشہ انجینئر کو مراکش کے دارلحکومت رباط میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم AIPS کے سالانہ کانگریس کے موقع پر ینگ اسپورٹس جرنلسٹس رائٹنگ کٹیگری میں بہترین رائٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا، ایوارڈ کی تقریب …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید امتیاز علی شاہ، سابق سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین، چیئرمین گلفراز خان سمیت دیگر ہاکی لیجنڈ ولڈ کپ 1994کے ہیرو اولمپیئن منصور احمد کی برسی کے موقع پر ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) انیس سو چورانوے ہاکی ولڈ کپ فائنل میں جرمنی کے خلاف فیصلہ کن پینالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کو ولڈ کپ ٹائیٹل دلوانے والے دنیائے ہاکی کے عظیم گول کیپر اور قومی ہیرو گول کیپر اولمپئن منصور احمد کو دنیا سے رخصت ہوئے سات سال گزر کئے، …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور انونسیبلز کی کامیابی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں چیلنجنرز اور انونسیبلز کا میچ ٹائی ہوگیا جس کے بعد انونسیبلز نے سپر اوور میں2 رنز سے کامیابی حاصل کی چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں9 وکٹوں پر145 رنز بنائے۔ نتالیہ پرویز 31 رنز کے ساتھ قابل ذکر تانیہ سعید …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کیجانب سے ہاکی اولمپیئن راؤسلیم ناظم کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ونگ ہیڈ شیرمحمد، عارف بھوپالی،آصف احمد خا ن، سید ابوزرامراؤ اوردیگر افراد نے نیشنل بینک کے سابق وائس پریذیڈنٹ ہاکی اولمپئن راؤ سلیم ناظم کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے۔ شیرمحمد نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاہے کہ راؤسلیم ناظم ہاکی …

مزید پڑھیں

دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا

دھرم شالا، (اسپورٹس ڈیسک) دھرم شالا میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ اچانک ختم کردیا گیا، دہلی کپیٹلز اور پنجاب کنگز کے میچ کو 10.1 اوورز کے بعد ہی ختم کردیا گیا۔ بھارت کی ایک اور ڈرامہ بازی سامنے آگئی، خود پاکستان میں کھیلوں کو نشانہ بنانے …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز دو میچوں کا فیصلہ۔

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انونسیبلز کے20 اوورز میں 134 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں اسٹرائیکرز نے آخری اوور میں 3 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا انونسیبلز کی طرف سے صائقہ ریاض ایک چھکے اور 8چوکوں کی …

مزید پڑھیں

ہاکی لیجنڈ اولمپیئن راؤ سلیم ناظم دنیا سے رخصت ہوگئے، مرحوم اولمپک گیمز کنیڈا اور اسپین کے برانز میڈلسٹ تھے، ملک اور بیرون ملک مختلف سطح پر ہاکی کی خدمت کرنے والے راؤ سلیم ناظم کے انتقال سے دنیائے ہاکی ایک لیجنڈ سے محروم ہوگیا،

کراچی،( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی کا درخشاں ستارہ اولمپیئن راؤ سلیم ناظم انتقال کرگئے، راؤ سلیم ناظم اولمپک گیمز کنیڈا اور اسپین اولمپک کے برانز میڈلسٹ، ولڈ کپ 1975 کے سلور میڈلسٹ، ایشیئن گیمز 1974 اور انڈین کپ 1989 کے گولڈ میڈلسٹ تھے، راؤ سلیم ناظم کو میدان اور میدان …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 7 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا۔

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہورہا ہے ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور یہ میچز نیشنل بینک اسٹیڈیم اور ہائی پرفارمنس سینٹیر اوول گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے پہلےروز دو میچ کھیلے جائیں گے قومی ون ڈے چیمپئن اسٹارز کا مقابلہ …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کو 87 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل 10 سے باہر کر دیا

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے بیسویں میچ میں ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ یہ کراچی کی چوتھی فتح ہے جبکہ ملتان کو آٹھ میں سے ساتویں …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی تاریخ ساز کامیابی وومین ایشیا کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی پہلی بار برونز میڈل جیت لیا

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن ایشیا کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی بار برونز میڈل جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی یہ تاریخ ساز کامیابی ہے اور پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ سیکریٹری جنرل پاکستان فیڈریشن …

مزید پڑھیں