Home / کھیل (page 50)

کھیل

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ ۔اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ۔ رات گئے کام بند ہونے پر اظہار ناراضگی۔ 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔چئیرمین پی …

مزید پڑھیں

کسٹمز انٹرڈسٹرک ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہوگا ڈسٹرکٹ ملیر،سینٹرل، کسٹمز اکیڈمی اور کیماڑی سیمی فائنل میں داخل ڈسٹرکٹ کیماڑی نے ویسٹ کو ہرایا اور سینٹرل نے کورنگی کو شکست دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کسٹمز انفورسمینٹ انٹرڈسٹرک ہاکی چیلنج کپ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کنفرم ہوگئیں پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرک ملیر کا مقابلہ ڈسٹرک سینٹرل سے ہوگا۔۔دوسرے سیمی فائنل میں کسٹمز اکیڈمی کا مقابلہ ڈسٹرک کیماڑی سے ہوگا۔کسٹمز اکیڈمی میں جاری انٹر ڈسٹرک چیلنج کپ کے آخری دو …

مزید پڑھیں

پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلامآباد، (نوپ اسپورٹس) پاکستان میں فٹ بال کی ترقی و ترویج کے لیے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد نے وزیراعظم کے مشیر اوروزیر برائے بین الصوبائی رابطہ، رانا ثناءاللہ سے ملاقات کی ۔ وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ نے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کو خوش آمدید کہا اورپاکستان میں …

مزید پڑھیں

انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوز نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں اے آروائی نیوز 169 رنز کے تعاقب 161 رنز بنا سکی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل دو روایتی حریفوں جیو نیوز اور اے آر وائی نیوز کے درمیان کھیلا گیا، سندھ یوتھ اسپورٹس اور دی آر پاکستان کے تحت ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں جیو نیوز …

مزید پڑھیں

اسلام آباد، رینجرز آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی، سیمی فاٸنل مقابلے ہفتہ کو کھیلیں جاٸینگے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں حریف ٹیموں کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فاٸنل راونڈ میں پہنچ گٸے۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز آخری پول راونڈ میچز میں اسلام آباد نے اپنے شاندار کھیل کی …

مزید پڑھیں

انٹر میڈیا ویلکم ولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چینل 24 ایچ ڈی نیوز نے سجاس ریڈ کو اور جیو نیوز نے ریڈیو پاکستان کو شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ یوتھ اسپورٹس اور دی آر پاکستان کے تحت انٹر میڈیا ویلکم ولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، بلدیہ عظمی کراچی کے اشتراک سے ایسٹرن کرکٹ اسٹار گراؤنڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سجاس ریڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے ہاکی فیڈریشن سے ملزمان کی بے دخلی کا مطالبہ کردیا، مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ قومی کھیل پاکستان کی سیاست کی نظر ہوگیا ہے، جن کے خلاف ادارے تحقیات کررہے ہیں وہ کیسے فیڈریشن میں ہوسکتے ہیں

کراچی، (نوپ اسپورٹس ) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید مصطفی کمال کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پہنچے تو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین، کراچی ہاکی ایسوسی کے سیکریٹری اولمپیئن حنیف خان، اولمپئنز ناصر علی، وسیم فیروز، کے ایچ اے کے …

مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن(پی ایس ڈبلیو ایف) کی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کو مسلسل دوسری بار سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر بننے پر مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک اور سیکریٹری جنرل اصغر عظیم نے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کو بلا مقابلہ مسلسل دوسری بار صدر، سابق نگراں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ …

مزید پڑھیں

تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 34 رنز سے شکست دے دی، سیریز میں تین صفر سے کلین سوئپ۔

لیڈز، (رپورٹ، ذیشان حسین) انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 34 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات ڈینی وائٹ کی 87 رنز کی عمدہ اننگز تھی انگلینڈ ویمنز نے تین میچوں کی اس سیریز کا اختتام کلین سوئپ پر …

مزید پڑھیں