تازہ ترین
Home / کھیل (page 20)

کھیل

فیفا نے سال 2024 کے لیے ریفریز کی فہرست جاری کردی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فیفا کی جانب سے سال 2024 کے لیے ریفریز کی فہرست جاری کردی گئی جس میں پاکستان کے 8 ریفریز شامل ہیں۔ 8 میں سے 7 ریفریز اپنی بہترین کارکردگی کی بنا پر انہیں پوزیشن پر برقرار ہیں۔ جبکہ احسان احمد لائن اپ میں ایک نیا …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چار وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ محمد بلال خان کی جارہانہ بولنگ 8 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون زون چار وایٹس نے زون ایک بلو ز کو …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: احمد شہزاد کے 77 رنز، اسداللہ حمزہ کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل نے ٹاس جیت کر واپڈا کو بیٹنگ دی۔ واپڈا نے مقررہ 80 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنائے۔ احمد شہزاد نے …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا،آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت 6اور 7جنوری کو 13اضلاع کے مختلف وینوز پر 158میچ کھیلے گئے،کسی ایک ہفتے میں کھیلے جانے والے میچز کی یہ …

مزید پڑھیں

سعید احمد صدیقی اوراحمد دین میموریل آرم و ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ، آرم ریسلنگ اور ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاک کالونی میں جاری چھٹا سعید احمد صدیقی اور احمد دین میموریل اسپورٹس آرم ریسلنگ اور ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ایس ایم ناصر علی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے چودہویں انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی، وہ اس سے قبل انڈر17 جونیئر اسنوکر بھی جیت چکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور، (نوپ اسپورٹس) خاتون کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 2013 سے 2021 کے درمیان چار ون ڈے اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی انہوں نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون پانچ نے زون تین کو 40 رنز سے ہرا دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز لانڈھی جیم خانہ گراونڈ پر زون پانچ بلو ز نے ہارون رفیق کی شاندار ال راونڈ کارکردگی کی بنیاد پر …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی غنی گلاس کے سعید علی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سعد خان کی سنچریاں

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک نے واپڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سعید علی اور سعد خان کی سنچریاں تھیں۔اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں اسٹیٹ بینک کو واپڈا کے خلاف جیتنے کے لیے …

مزید پڑھیں

سندھ کے محمد حسنین نے انڈر17 جونیئر اسنوکر جیت لی پنجاب کے علیم اویس فائنل میں ناکام، ساحل اور انیس سیمی فائنل ہار گئے

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ سے تعلق رکھنے والے کیوئسٹ محمد حسنین نے دوسری مینیو انڈر 17 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے منعقدہ چیمپئن شپ میں …

مزید پڑھیں