ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز ہوگیا۔ 21 ستمبر بروز ہفتہ سے شروع ہونے والا راؤنڈ 24 ستمبر بروز منگل تک جاری رہے گا۔ 11 سال بعد کوئٹہ میں جاری فرسٹ کلاس میچ کے پہلے روز بلے بازوں کا راج رہا۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 16 رکنی قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم کے کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، نائب کپتان بابراعظم، محمد …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز خیبر پختونخوا کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ سندھ کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہوکر پویلین واپس پہنچ چکے ہیں۔ دن کے آغاز میں خیبر پختونخوا کے کپتان خشدل شاہ نے ٹاس …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے تیسرے میچ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور جمخانہ کلب گراؤنڈ میں جاری ایونٹ میں یہ پی سی بی ڈائنامائٹس کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری ناکامی ہے۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ اور ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آغاز 27 ستمبر سے ہورہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عوام بالخصوص فیملیز کی سہولت …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز میں سندھ کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، قومی ایونٹ کے لیئے گرانڈ منظور ہونے کے باوجود اکاؤنٹنٹ جنرل نے رقم جاری نہیں کی، فنڈ جاری نہ ہونے کے باعث محکمہ کھیل 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, کھیل, گلگت بلتستان
گلگت بلتستان (اسپورٹس ڈیسک) گلگت بلتستان کے خوبصورت مقام پر جاری ٹی سی ایل زلمی گرلز فٹبال لیگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ۔ لیگ کے فائنل میں چپرسان اور شمشال کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوگی۔ لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں شمشال نے پاسو کو دو ایک سے …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرےروز خیبرپختوانخواکے خلاف فالو آن کا شکار ہونے کے بعد ناردرن کرکٹ ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنالیے۔ جب کھیل ختم ہوا تو عمر امین اور روحیل نذیر کریز پر موجود تھے۔ ناردرن کرکٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام، مجیب النساء ویلفیئر ٹرسٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تعاون سے پہلا بے نظیر بھٹوشہید بوائز اینڈ گرلز انٹر ڈسٹرکٹ آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کا انعقاد 21 ستمبر 2019 بروز ہفتہ کو اورنگی ٹاؤن …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے روز سدرن پنجاب نے 4 رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز کا آغاز کیا تو میزبان ٹیم کے اسپنر احمد صفی عبداللہ نے شاندارباؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ اوپنر ذیشان اشرف سمیت 5 کھلاڑی ڈبل فگر …
مزید پڑھیں