Home / کھیل (page 181)

کھیل

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو پاکستان کے نامور کھلاڑی ان ایکشن ہونگے ظہور الٰہی سٹیڈیم گجرات میں گجرات لائنز اور کشمیر کنگز مد مقابل ہونگے، شائقین کے لئے فری انٹری

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ظہور الٰہی سٹیڈیم میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کرکٹ میچ ہوگا جس میں ہزاروں شائقین کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے گراؤنڈ میں داخل ہو‍ں گے کرکٹ میچ کا مقابلہ گجرات لائنز اور کشمیر کنگز کے درمیان ہوگا جس میں انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ میچ ، شہر بھر میں سیکورٹی الرٹ 

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیمز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز کے موقع پر سیکیورٹی کے مجموعی امور کو ہرلحاظ سے فول پروف بنایا جائے اور …

مزید پڑھیں

کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کے لئے بے حد ضروری ہیں۔ ٹنڈو آدم کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر

ٹنڈو آدم ( رضوان احمد غوری ) کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کے لئے بے حد ضروری ہیں ٹنڈوآدم کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے یہاں کے نوجوانوں میں اسپورٹس سے لگاؤ ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور سینیٹر امام …

مزید پڑھیں

کمالیہ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، تیسرا کوارٹر فائنل سٹار کرکٹ کلب کمالیہ نے جیت لیا

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، تیسرا کوارٹر فائنل سٹار کرکٹ کلب کمالیہ نے جیت لیا، چوہدری شہباز احمد، ملک شہروز، سردار عبدالرحمن ڈوگر، محمد حسین عابد میچ کے مہمان خصوصی تھے، ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ کے روز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خان سٹار کرکٹ کلب …

مزید پڑھیں

دی انٹیلیکٹ اسکول میں منعقدہ اولمپیاڈ 2019 آخری مراحل میں پہنچ گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بیت السلام کے زیر اہتمام اسپورٹس اور اکیڈمک مقابلوں کے تیسرے ایونٹ اولمپیاڈ 2019 میں پیر کو زبردست مقابلے ہوئے جس میں فٹبال کے سیمی فائنل کھیلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بیت السلام کے زیر اہتمام دی انٹیلیکٹ اسکول میں منعقدہ اولمپیاڈ 2019 آخری مراحل میں …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سالانہ آل کراچی چیس اینڈ اسکریبل مقابلے کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل کے زیر اہتمام سالانہ آل کراچی چیس اینڈ اسکریبل مقابلہ گرڈ منعقد کیا گیا۔ دو روز جاری رہنے والی چیس اینڈ اسکریبل مقابلوں میں 16سال سے کم اور زائد عمر کی کیٹی گیریز رکھی گئیں تھیں۔ ان مقابلوں میں …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم و سیکریٹری کالج ایجوکیشن کی ہدایات پر "پلے فار پاکستان” کے سلوگن میں سندھ کالج گیمز 2018-2019 حیدرآباد ریجن میں فیز ٹو کا آغاز 16 جنوری سے ہوگا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) منسٹر ایجوکیشن سردار شاہ و سیکریٹری کالج ایجوکیشن پرویز احمد سیہڑ کی ہدایات پر "پلے فار پاکستان” کے سلوگن میں سندھ کالج گیمز 2018-2019 کے سلسلے حیدرآباد ریجن میں فیز ٹو کا آغاز حیدرآباد زون ون کے انٹر کالیجیٹ بوائز اینڈ گرلز والی بال ٹورنامینٹ سے ہوگا۔ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ گورچانی ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین انجینئر حاجی احسان الحق آرائیں نے ایک روزہ تیر اندازی تربیتی کیمپ کا تیر چلا کر افتتاح کیا

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین انجینئر حاجی احسان الحق آرائیں نے ایک روزہ تیر اندازی تربیتی کیمپ کا تیر چلا کر افتتاح کیا۔ بیڈن پاؤل آرچری کلب اور آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن میرواہ کے اشتراک سے ایک روزہ تیر اندازی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پہلا تین روزہ انڈر ڈسٹرکٹ اسکولز کراٹے چمپئن شپ کا افتتاح میرپورخاص کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوا، افتتاح میونسپل چیئرمین نے کیا، ڈسٹرکٹ کے مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پہلا تین روزہ انڈر ڈسٹرکٹ اسکولز کراٹے چمپئن شپ کا افتتاح میرپورخاص کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوا جس کا افتتاح میونسپل چیئرمین فاروق جمیل درانی نے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کے مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت …

مزید پڑھیں

بیت السلام کے زیر اہتمام اولمپیاڈ 2019ء کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بیت السلام کے زیر اہتمام اسپورٹس اور اکیڈمک مقابلوں کے تیسرے ایونٹ اولمپیاڈ 2019ء میں علمی اور کھیلوں کے57 مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بیڈ منٹن جونیئر کے فائنل میں دی سٹی اسکول نے جبکہ فٹبال جوننیر کے چار میچوں میں حب اسکول، البدر …

مزید پڑھیں