سری لنکا میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی، میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی
کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ٹائران فرنینڈو اسٹیڈیم موراٹوا میں کھیلا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو … مزید پڑھیں