دسمبر 23, 2018 اہم خبریں, صحت, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ صحت بلوچستان میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف مہنگے ریٹس پر ادویات خرید کر قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگایا گیا ہے، ذرائع کے مطابق 44 کروڑ کی ادائیگیوں کا ریکارڈ نہیں آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف- ایڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, کوئٹہ
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کی رسم مہندی کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نوپ …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نیب کی بلوچستان میں کارروائی ، گوادر انڈسٹریل سٹیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایم ڈی گرفتار، نیب بلوچستان نے گوادر انڈسٹریل سٹیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جیڈا) میں مبینہ کرپشن کے الزام میں مرکزی ملزمان ایم ڈی جیڈا محبوب دشتی اور جی ایم فنانس وقاص احمد …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے 19 محکموں میں ساڑھے 17 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، آڈٹ رپورٹ میں ساڑھے 4 کروڑ روپے کے فراڈ کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بلوچستان میں کرپشن کی ایک اور کہانی سامنے آگئی، آڈیٹر جنرل پاکستان نے صوبے کے …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں مغوی ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری، ڈاکٹرز تنظیمیں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز 24 دسمبر تک بند رہیں گے، نجی ہسپتالوں میں روزنہ سہ پہر …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکہ جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں قبائلی رہنما حاجی باول خان بھی شامل …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) موسی کالونی سریاب روڈ کوئٹہ میں واقع ایک گھر کی دیوار کی تعمیر کے دوران مسمیان اورنگزیب، محمد گل ،خان فتح ،ملک حمزہ نے کام رکوانے کے لیے مزدورں پر چاقوں اور ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں مزدور رفیق ، سردار، …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ شہباز ٹاؤن نامعلوم افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا ۔ ڈاکٹر پروفیسر شیخ ابراہیم خلیل پرائیویٹ ہسپتال سے گھر جا رہے تھے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کی ناکہ بندی کرلی۔
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ ہماری پالیسیوں پر کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کا انحصار ہے، ہمارے منصب کا تقاضا ہے کہ غلط کام کو انکار کریں، ذاتی مفادات کے بجائے مفادات عامہ کے فیصلے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوٸٹہ مسلم باغ سے پشین آتے ہوۓ گاڑی الٹ گئی ایک شخص جاں بحق ایک زخمی سول ہسپتال منتقل زخمی ہونے والے کی شناخت امین اللہ ولد حاجی اشرف قوم ترین عمر 25 سال سکنہ پشین سے ہوئی جبکہ جانبحق ہونے کا نام ملک یار …
مزید پڑھیں