تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوٸٹہ مسلم باغ سے پشین آتے ہوۓ گاڑی الٹ گئی 1 شخص جاں بحق 1 زخمی

کوٸٹہ مسلم باغ سے پشین آتے ہوۓ گاڑی الٹ گئی 1 شخص جاں بحق 1 زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوٸٹہ مسلم باغ سے پشین آتے ہوۓ گاڑی الٹ گئی ایک شخص جاں بحق ایک زخمی سول ہسپتال منتقل زخمی ہونے والے کی شناخت امین اللہ ولد حاجی اشرف قوم ترین عمر 25 سال سکنہ پشین سے ہوئی جبکہ جانبحق ہونے کا نام ملک یار ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے