تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان کی رسم مہندی میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان کی رسم مہندی میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کی رسم مہندی کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نوپ نیوز کی مینجمینٹ اور پوری ٹیم کی جانب سے ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کو ان کی رسم مہندی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے