جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کسٹم کے عملے نے چمن پیسنجر ٹرین پرچھاپے سمیت مختلف کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان کپڑا، کمبلز ، ٹائرز، ایل ای ڈیز برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کلیکٹر اشرف علی کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم سمگلر …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
زیارت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) زیارت تحصیل سنجاوی کلی اغبرگ میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے ایک شخص گل باران جاں بحق۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ گل باران نامی شخص گھر کیساتھ پہاڑ کے قریب گاٸے چرا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فاٸرنگ کر کے قتل کر …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) جناح ٹاؤن پولیس کی انسداد منشیات مہم جاری، کلی اسماعیل سے مزید دو ملزمان شازیب اور محمد اشرف گرفتار، ڈی ایس پی کینٹ سرکل یونس رضا کا کہنا ہے کہ معاشرے کے ناسوروں سے رعایت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ کر گئے جس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق پاور ہاؤس کے 16 میں سے 5 یونٹس پہلے سے خراب ہیں اور مزید 11 …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گڈو اوچ ٹرانسمیشن لائن فنی خرابی، بجلی معطل اوچ ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی، کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی معطل بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ جبکہ ترجمان کیسکو کا کہنا ہے کہ شہر کو متبادل ذرائع سے بجلی کی …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ارسلان خان) ویمن چیمبر آف کامرس کی سینئر نائب صدر ہما بیگم نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے رحجانات کو ملکی ترقی اور مہذب معاشرے کی تشکیل میں رکاوٹ ہے خواتین کو معاشرے میں مردوں کے مساوی حقوق دیئے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سریاب کسٹم ایریا میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، لاش کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ایگل اسکواڈ پر فائرنگ ایگل اسکواڈ کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی۔ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے انکے قبضے سے ایک پسٹل برآمد کرلیا۔
مزید پڑھیں جنوری 6, 2019 اہم خبریں, کوئٹہ, موسم
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وادی کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جا گرا، محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں سردی کی برقرار ہے کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، قلات میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کی تقریب ولیمہ کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں سردار احمد مجتبیٰ رند چیف آف رائل ٹمن فیملی ریاست بہاولپور و بانی بلوچ ریجیمیںٹ پاک آرمی، سابق سینیٹر …
مزید پڑھیں