فروری 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کشیمر, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں شریک مظاہرین نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے نعرے بلند کیے مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نظر آتش کیا۔اسٹیٹ لائف بلڈنگ …
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, کشیمر
انڈونیشیا / جکارتہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انڈونیشیا کے شہر ڈپو میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا اس سیمینار سے انڈونیشیا میں تعینات پاکستان ہائی کمیشن کے ہائی کمشنر عبدالسالک خان نے خطاب کیا اور کشمیر میں بھارتی مظالم کے بارے میں آگاہ کیا۔
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, کشیمر, یورپ
یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان کے غیور کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی ممبرز جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے نے بے مثال اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں یونان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر مارچ منعقد کیا جس میں مقبوضہ …
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, کشیمر
ملائیشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان ہائی کمیشن ملائیشیا میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ملائیشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ معروف تجزیہ نگاروں، دانشوروں، تاریخ دانوں، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں اور طالبعلموں نے بھرپور شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, کشیمر
تھائی لینڈ/ بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح بینکاک میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اسی حوالے سے سفارت خانہ پاکستان بینکاک میں تقریب منعقد کی گئی۔ جس کا مقصد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خود …
مزید پڑھیں فروری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کشیمر
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا. صبح نو بجے بوائز کیمپس سٹی اسکول سے اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی، چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت یکجہتی کشمیر کارواں و کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔ کشمیر کے لیے ہماری حکومتیں زبانی جمع …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں عوامی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ شہر بھر میں کشمیر سیمینار، ریلیوں اور اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔ سب سے بڑا پروگرام 3 فروری کو ہوگا، حسن اسکوائر سے سفاری …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوتھ فارم کشمیر کی ڈائریکٹر عابدہ آغا نے کہا ہے کہ بھارت جمہور کی رائے اور جمہوریت کا نام نہام دعویدار ہے۔ 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ وادی میں آل پارٹیز کانفرنس اور تمام کشمیریوں کی جانب سے یوم سیاہ …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کشیمر
کوٹلی/ آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) زندگی ہو تو اسباب بن ہی جاتے ہیں۔ کوٹلی سے تتہ پانی جانے والا ٹرک ساردہ پہاڑی سے موڑ کاٹتے ہوئے نیچے کی طرف لٹک گیا۔ ڈرائیور سمیت تمام افراد محفوظ طور پربچ نکلنے میں کامیاب رہے۔
مزید پڑھیں