Home / اہم خبریں / کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں شریک مظاہرین نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے نعرے بلند کیے مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نظر آتش کیا۔اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں یوم کشمیر کے حوالے سے مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص، ایس ایس پی میرپورخاص، اے ایس پی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور گورنمنٹ اسکولوں اور پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ اور بچوں، سیاسی اور سماجی شخصیات کی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے