Home / اہم خبریں / انڈونیشیا میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تقریب کا انعقاد

انڈونیشیا میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تقریب کا انعقاد

انڈونیشیا / جکارتہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انڈونیشیا کے شہر ڈپو میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا اس سیمینار سے انڈونیشیا میں تعینات پاکستان ہائی کمیشن کے ہائی کمشنر عبدالسالک خان نے خطاب کیا اور کشمیر میں بھارتی مظالم کے بارے میں آگاہ کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے