تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یونان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر مارچ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے خواتین، بچے، بوڑھے اور جوان سب ایتھنز کی سڑکوں پر

یونان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر مارچ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے خواتین، بچے، بوڑھے اور جوان سب ایتھنز کی سڑکوں پر

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان کے غیور کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی ممبرز جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے نے بے مثال اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں یونان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر مارچ منعقد کیا جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کی پر زور مذمت کی گئی اور اقوام متحدہ اور انٹرنیشنل کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوک سہائتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے سلسلے میں ٹیکنیکل آفیشلز کورس کا انعقاد، سید پیر محمد شاہ نے اسناد تقسیم کیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لوک سہائتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026 کی تیاریوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے