Home / اہم خبریں / کوٹلی آزاد کشمیر سے تتہ پانی جاتے ہوۓ موڑ کاٹتے ہوۓ ٹرک کو حادثہ معجزانہ طور پر ڈرائیور سمیت تمام افراد محفوظ رہے

کوٹلی آزاد کشمیر سے تتہ پانی جاتے ہوۓ موڑ کاٹتے ہوۓ ٹرک کو حادثہ معجزانہ طور پر ڈرائیور سمیت تمام افراد محفوظ رہے

کوٹلی/ آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) زندگی ہو تو اسباب بن ہی جاتے ہیں۔ کوٹلی سے تتہ پانی جانے والا ٹرک ساردہ پہاڑی سے موڑ کاٹتے ہوئے نیچے کی طرف لٹک گیا۔ ڈرائیور سمیت تمام افراد محفوظ طور پربچ نکلنے میں کامیاب رہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے