Home / اہم خبریں / کشمیریوں نے پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں لیلۃالقدر کے موقع پر سبز ہلالی پرچم آویزاں کئے

کشمیریوں نے پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں لیلۃالقدر کے موقع پر سبز ہلالی پرچم آویزاں کئے

سری نگر (بیورو رپورٹ) مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے بھارتی ظلم و ستم سے بے نیاز لیلۃالقدر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی، جہاں کشمیریوں نے پاکستان کے امن و استحکام اور بھارتی مظالم سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں کی۔ اس موقع پر کشمیریوں نے پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں سبز ہلالی پرچم آویزاں کئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے