تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر میں افطار ڈنر

ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر میں افطار ڈنر

بھمبھر/ آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر میں افطار ڈنر۔ مریضوں کے ورثاء کی بڑی تعداد میں شرکت۔ اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال، ایڈ منسٹریٹر ضلع راجہ غلام ربانی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا اجمل جرال، چیئرمین ضلع زکوة راجہ مسعود اسلم، تحصیلدار حماد بشیر، ایکسین شاہرات مظہر حسین، ایس ڈی او بلڈنگ محمد صدیق، ڈی ایف او جنگلات نعمان احمد، ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسین ممبر بورڈ آف گورنرز، ناصر شریف بٹ نائب تحصیلدار، چوہدری فضل الرحمٰن و دیگر نے مریضوں کے ورثاء کے ساتھ افطاری کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے