تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ایڈوانس میں دینے کی منظوری

مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ایڈوانس میں دینے کی منظوری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کی منظوری دیدی ہے ۔کرسمس کے تہوار کو مدنظر رکھتے ہوئے مسیحی ریٹائرڈ ،حاضر سروس ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ یکم جنوری 2019 کو جاری کی جائے گی ۔

مسیحی برادری کے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈونس میں دینے کا مقصد کرسمس کی خوشیوں کو دوبالا کرنا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے