(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف
(2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک جیسی ہیں، ان میں کوئی فرق نہیں، اگر کوئی کہتا ہے کہ ان میں
فرق ہے تو وہ غلط کہتا ہے۔ آرمی چیف
(3) پورے ملک میں ڈالر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا
(4) ہم کرپشن کو ختم نہ بھی کر سکے تو بالکل کم ضرور کر دیں گے۔ آرمی چیف
(5) جو بھی محکمے میں خسارہ یا کرپشن ہوگی اس کے تمام لوگ نوکری سے بھی فارغ اور یہ محکمہ بھی پرائیویٹ کر دیا جائے گا۔
(6) کراچی کے تاجروں سے کہا کہ کراچی میں کرپٹ سسٹم لوٹ مار کے مراکز کا خاتمہ کریں گے۔ آرمی چیف
(7) تمام غیر رجسٹرڈ افغانیوں اور جعلی کارڈ NIC پر مقیم رہائشی افرد کو واپس ان کے آبائی وطن بھیجا جائے گا: آرمی چیف
(8) کسی بھی تھانے کے حدود میں منشیات فروشی جرائم کرائم ایس ایچ او ذمہ دار ہوگا۔
(9) سندھ میں، کچے کے ڈاکوؤں اور زمینوں پر قبضے کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ (10) میں سوشل میڈیا پر ٹاسک فورس بنارہا ہوں، جتنے بھی keypad Warriors ہیں ان کو ہم کنٹرول کریں گے: آرمی چیف
( 11 ) جو بندہ چاہے کھل کر کاروبار کریں، کوئی بھی محکمہ چاہے وفاقی ہو یا صوبائی بلیک میل کرے یا کوئی سیاستدان 10 پرسنٹ یا 20 پرسنٹ کی مانگ کرے گا تو فوج اس سے نپٹے گی۔
(12) پورے پاکستان میں کرپٹ عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، اس حوالے سے فائلیں تیار کر دی گئی ہیں کسی کو رعایت دیئے بغیر قوم کا ایک ایک روپیہ واپس لیا جائے گا۔
(13) ناامیدی اور مایوسی پھیلانے والے شخصیت پرست لوگ جو سارا دن پاکستان کو بُرا بھلا کہتے ہیں یعنی 9 مئی جیسے واقعات میں ملوث لوگوں پر سخت کارروائی کی جائی گی۔
(14) اکثریت ایسے لوگ جو کرپشن منشیات فروشی دو نمبر طریقے سے مال بنا کر ارب کھرب پتی بن گئے ہیں وہی افواج کو گالیاں دے رہے ہیں۔ ان لیے ملک میں جگہ نہیں۔
پاک فوج زنده باد
Tags Dr.Ghulam Murtaza پنجاب کمالیہ