اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر ، ڈپٹی کمشنر کے واضح احکامات کے باوجود ڈی ایچ او اور ٹی ایچ اوز ڈینگی وائرس کے روک تھام کیلئے کوئی فوگ سپرے نہ کرسکے تورغر میں ڈینگی وائرس سے کئی افراد متاثر ہوکر دیگر اضلاع میں زیر علاج ہیں محکمہ صحت نے ہنگامی …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, صحت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال کی او پی ڈی بند، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا چند روز قبل 20 سالہ نوجوان کی ہسپتال میں ہلاکت کے بعد طلبا تنظیموں اور ورثا نے نجی ہستال میں توڑ پھوڑ کی …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, صحت
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) وفاقی وزارت صحت (نیشنل ہیلتھ سروسز ) اور پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے 15سال گذر جانے کے باجود فیڈرل ڈرگ سرویلنس لیبارٹری کی تکمیل کا عمل پورا نہ ہوسکا۔ جبکہ تاحال اس پر عوامی ٹیکسز کا 15کروڑ سے زائد …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ کی تحصیل دربند میں بھی ڈینگی وائرس کی وباء پھیلنے لگی، اب تک 27 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے دربند ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مکمل ہڑتال کی وجہ سے مریض پرائیویٹ لیبارٹریز میں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہیں مانسہرہ دربند تحصیل میں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سندھ ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ملک میں صحت کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کرنا ہیں، اس وقت کراچی اور اندرون سندھ سمیت پورے ملک کے سرکاری اسپتالوں کی حالت …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں ایمبولینس نہ دینے پر حادثے میں دو ہلاکتوں پر محکمہ صحت کی جانب سے کاروائی کا سلسلہ جاری۔ مزید دو ڈاکٹرز کو آج معطل کردیا گیا۔ معطل ہونے والوں میں ڈاکٹر جاوید جروار اور ڈاکٹر عادل شامل دونون کو کراچی رپورٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و انچارج نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی میرپورخاص ڈاکٹر ظفر کمالی و اراکین نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی محمد علی شاہ، ساجد خانزادہ اور عبدالاحد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ کی مجرمانہ غفلت اوربدترین کرپشن کے باعث ادارے …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ میرپورخاص ڈویژن میں پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے والوں کے خلا ف قانونی کاروائی کی جائے گی یہ بات انہوں نے کمشنر آفس کمیٹی ہال میں گذشتہ پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے کہا ہے کہ ڈینگی بخار ایک جان لیوہ مرض ہے لہذا اس سلسلے میں انتظامیہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنے دفتر میں ڈینگی سے …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پرائیویٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے کہا ہے کہ ہماری ایسوسی ایشن سے منسلک تمام ہاسپٹلز کے معیار کو بہتر بنانے کیلیے اقدامات کیے جارہے ہیں ہماری اولین ترجیح مریضوں کی بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنا …
مزید پڑھیں