تازہ ترین
Home / صحت (page 27)

صحت

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی جانب سے جامعہ کی شعبہ جاتی کارکردگی کی جانچ کے لیے دو روزہ پروگرام کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی جانب سے جامعہ کی شعبہ جاتی کارکردگی کی جانچ کے لیے دو روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرام کا مقصد اس بات کا اندازہ لگانا تھا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مروج …

مزید پڑھیں

کراچی میں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پہلی بار شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر …

مزید پڑھیں

پولیو مہم کے دوران متعلقہ افسران و اہلکار اپنی اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھائیں اس ضمن میں کسی بھی قسم کی سستی و کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران متعلقہ افسران و اہلکار اپنی اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھائیں اس ضمن میں کسی بھی قسم کی سستی و کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ میرپورخاص …

مزید پڑھیں

صحت، تعلیم سمیت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن کوششیں کی جائیں گی۔ چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص میر انورعلی تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص میر انورعلی تالپور کی زیر صدارت ضلع کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعے کی عوام کے صحت، تعلیم اور دیگر درپیش مسائل کو حل کرنے نشاندہی کرنے اور گذشتہ اجلاس کی کاروائی بحال کرنے کے حوالے سے تفصیلی غور …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کی وبا کی تحقیقات کیلئے بارہ رکنی بین الاقوامی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کی وبا کی تحقیقات کیلئے بارہ رکنی بین الاقوامی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے، بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹرڈاکٹر اولیور مورگن کررہے ہیں،عالمی ادارہ صحت، یونیسف، یو این ایڈز، سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول امریکا …

مزید پڑھیں

سندھ نرسز الائنس کا صوبے بھر کے ہسپتالوں میں کل سے ٹوکن ہڑتال و احتجاج کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ نرسز الائنس کا صوبے بھر کے ہسپتالوں میں پیر 27 مئی سے ٹوکن ہڑتال و احتجاج کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ نرسز الائنس کا اجلاس جمعے کو حیدرآباد میں منعقد ہوا جس میں نرسوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس سے اعجاز علی …

مزید پڑھیں

ایچ آئی وی کے مرض کا رخ اب میرپورخاص کی تحصیل ڈگری کی طرف، ایک اور مریض میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل ڈگری میں ایک اور مریض میں ایچ آئی وی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ میں نوجوان اسد قمبرانی کو ایچ آئی وی پازیٹیو آیا ہے۔ گزشتہ روز ڈگری شہر کا رہائشی دودو خاصخیلی ایچ آئی وی پازیٹو رہنے کے بعد انتقال کر گیا تھا۔ 

مزید پڑھیں

غربت کی چکی میں پسی فاقہ کش قوم کو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا ٹیکہ لگانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ راجن پور کے شہریوں مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) غربت کی چکی میں پسی فاقہ کش قوم کو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا ٹیکہ لگانے کا فیصلہ واپس لیا جائے نت نئے ٹیکسز لگاکر زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں تفصیل کے مطابق حکومت نے چند ماہ قبل ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں کی تقریب حلف برادری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص میں ہوئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں کی تقریب حلف برادری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص میں ہوئی۔ حلف برادری تقریب میں سال 2019- 20 کے لیئے نو منتخب عہدیداران صدر ڈاکٹر چیتن داس، نائب صدر ڈاکٹر عمر کاکا، نائب صدر …

مزید پڑھیں

جناح ہسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح ہسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام سے ملاقات۔ ڈاکٹرسیمی جمالی نے جناح ہسپتال کے اطراف ٹریفک جام کی مشکلات سے آگاہ کیا۔ روزانہ ہزاروں مریض ہسپتال آتے ہیں لیکن ٹریفک جام کی وجہ سے مشکلات ہوتی …

مزید پڑھیں