تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا گرینڈ ہیلتھ الائنس ہڑتال، گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہسپتالوں میں ہڑتال نویں روز بھی جاری

خیبر پختونخوا گرینڈ ہیلتھ الائنس ہڑتال، گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہسپتالوں میں ہڑتال نویں روز بھی جاری

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا گرینڈ ہیلتھ الائنس ہڑتال، گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہسپتالوں میں ہڑتال نویں روز بھی جاری۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ دیگر سروسز معطل۔ ہڑتال کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا موقف ہے کہ حکومت ڈسٹرکٹ اینڈ ریجنل اتھارٹی کا فیصلہ واپس لے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پولیس تشدد میں ملوث ایس ایس پی ظہور آفریدی، ڈی ایس پی ایس ایچ او لیڈی رینڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ ایچ ڈی اے، ایچ ڈی ایم، ڈی او پی، ڈی منیجر سکیورٹی منیجر، نوشیوان برکی اور ہیلتھ منسٹر کو برطرف کیا جائے اور ایم ٹی ایئز ہسپتالوں میں کرپشن کے خلاف انکوائری رپورٹس اور سپریم کورٹ کے فیصلوں پر من وعن عمل کیا جائے، مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پولیس تشدد کیس کی جوڈیشل انکوائری کی جاۓ، ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کے احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کردیے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے