تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈینگی کے شکار مزید دو مریض سیہون ہسپتال داخل، تعداد پانچ تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ڈینگی اسپرے مہم کا آغاز نہ ہوسکا

ڈینگی کے شکار مزید دو مریض سیہون ہسپتال داخل، تعداد پانچ تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ڈینگی اسپرے مہم کا آغاز نہ ہوسکا

سہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) ڈینگی کے شکار مزید دو مریض سیہون ہسپتال داخل، تعداد پانچ تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ڈینگی اسپرے مہم کا آغاز نہ ہوسکا۔ شہر بھر میں گندگی اور غلاظت سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہونے لگا۔ انتظامیہ غائب۔ شہریوں کا وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈینگی کے خاتمے کے لیے اسپرے کروانے کا مطالبہ۔ ڈینگی متاثرین میں علی شیر سولنگی، امام الدین بکیرو، واحد بخش رودھنانی، رازق اور ربنواز نوحانی شامل ہیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے